the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، یکم مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا نے سوشل میڈیا پر اپنے ورک آؤٹ کی ایک تصویر شیئر کی ہے ملائیکہ اروڑہ اکثر اپنی فٹنس ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں ملائکہ اپنے پوسٹس کے ذریعے لوگوں کو فٹنس اور صحت مند طرز زندگی کی طرف راغب کرتی ہیں ملائیکہ اروڑا نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی ورزش کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں ان تصویروں میں ملائکہ کچھ انتہائی سخت



یوگا پوز کرتی نظر آ رہی ہیں ملائکہ نے اپنی تین تصاویر شیئر کی ہیں جن میں وہ یوگا کرتے ہوئے دیکھی جا سکتی ہیں۔
تصویریں شیئر کرتے ہوئے ملائکہ نے کیپشن میں لکھا، ’’میٹ پر آؤ اور اپنے لیے ہر روز اسے کرو۔
اپنی جسمانی صحت کے لیے۔
اپنی ذہنی صحت کے لیے۔
اپنی اموشنل ہیلتھ کے لیے۔
اپنی روحانی صحت کے لیے،کنسٹینسی سیکریٹ ہے اور کچھ نہیں۔
کیا آپ نے آج اپنی یوگا پریکٹس کی ہے؟ ‘‘
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.