the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 25 جولائی (یو این آئی) بالی وڈ کی بولڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑا اپنی گرل گینگ کو مس کررہی ہیں۔

ملائیکہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔
وہ اپنے فوٹو اور ویڈیو شیئر کرکے اپنے مداحوں سے منسلک رہتی ہیں۔
کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے ملائیکہ اپنی گرل گینگ سے ملنے سے قاصر ہیں۔
ملائیکہ اروڑا نے اپنے انسٹاگرام



اکاؤنٹ سے ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ امرتا اروڑا ، کرینہ کپور ، کرشمہ کپور اور نتاشا پونا والا کے ساتھ نظر آرہی ہیں۔

اداکارہ نے لاک ڈاؤن میں اپنے بہترین دوستوں کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے ان کے ساتھ گذارے ہوئے لمحات کو یاد کیا۔
تصویر شیئر کرتے ہوئے ملائیکہ اروڑا نے کیپشن میں لکھا ’’جب ہم آخری بار لاک ڈاؤن سے ٹھیک پہلے ملے تھے‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.