: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اپنے اشتہار کو لیکر اکثر کئی برانڈ تنازعہ میں آتے رہے ہیں، اور تازہ معاملے میں ملابار گولڈ کے اشتہار کو لیکر ہے- اکشے تریتیا کو لیکر بنائے گئے ملابار گولڈ کے اشتہار کو لیکر ٹیوٹر پر #نو بندی نو بزنس اور # بائیکاٹ ملابار گولڈ ٹرینڈ ہونے لگا ہے- اشتہار کی وجہ سے ٹیوٹر یوزرس بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کو بھی نشانہ بنارہے ہیں-
ملابار گولڈ کے اکشے تریتیا کو لیکر جیولری کا ایک نیا اشتہار جاری کیا ہے، جس میں کرینہ کپور نظر آرہی ہے- حالانکہ ٹیوٹر یوزرس کی شکایت ہے کہ اس اشتہار میں کرینہ نے بندی نہیں لگائی ہے-