the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم T20 ورلڈ کپ 2024 جیتے گی؟

انڈیا
آسٹریلیا
نیوزی لینڈ
ممبئی، 28 نومبر (یو این آئی) ہندی سنیما کی زیر انتظار فلم میں اٹل ہوں 19 جنوری 2024 کو بڑے پردے پر ریلیز ہو گی۔
قومی ایوارڈ یافتہ پنج تر پاٹھی کی اداکاری والی یہ فلم تین بار ہندوستان کے وزیر اعظم رہنے والے اٹل بہاری واجپئی کی زندگی کے سفر پر مبنی ہے۔
پنکج تر پاٹھی نے کہا، " اٹل جی کا کردار ادا کر نا میرے لیے چیلنجنگ تھا۔ یہ میرے لیے چیلنج تھا کہ میں اسے صحیح طریقے سے ادا کر پاؤں گا یا



نہیں۔ میں نے یہ کردار اپنی محنت اور پوری ایمانداری کے ساتھ نبھایا ہے۔ کردار نبھاتے ہوئے اٹل جی جیسی عظیم شخصیت کے بطور اداکار سب سے بڑا چیلنج یہ ہے کہ کیا وہ ان کے ساتھ انصاف کر پائیں گے۔ میں نے یہ کردار ادا کرنے سے پہلے ان کے بارے میں بہت کچھ پڑھا تھا۔ میں نے اٹل جی کے کئی اشعار بھی یاد کیے ہیں۔ میں ان کے بارے میں تحقیق کر رہا تھا اور پھر جب میں نے ان کا کردار ادا کیا تو خود کو سمجھنے کا میر انقطہ نظر وسیع ہو گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.