the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/24جولائی(ایجنسی) فلم "نظر" سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے والی پاکستانی ادا کارہ میرا ان دنوں بالی ووڈ میں آنے کے لئے بے قرارہیں۔ پاکستانی ادا کارہ اس سے پہلے کئی بالی ووڈ فلموں میں کام کرچکی ہیں اوراپنی ایک فلم "سمرن" کی ریلیزکو لے کرہندوستان بھی آنا چاہتی ہیں۔

پاکستانی سفارت خانہ کے مسلسل چکرلگانے کے بعد بھی انہیں خالی ہاتھ لوٹنا پڑرہا ہے۔ ان دنوں دبئی میں موجود میرا نے ایک انٹرویو کے دوران میڈیا سے بات چیت میں بتایا کہ وہ ہندوستان آنا چاہتی ہیں، لیکن پاکستانی سفارت خانہ انہیں ہندوستان آنے کا ویزا نہیں دے رہا ہے۔



font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">
میرا نے کہا کہ پاکستانی ادا کارہ ماہرہ خان کے ہندوستان کو لے کرکی گئی غلط بیان بازی کے چکرمیں انہیں اوردوسرے پاکستانی اداکاروں کو ویزا نہیں مل رہا ہے جبکہ پاکستانی ادا کارہندوستان آنا چاہتے ہیں۔

میرا نے بتایا کہ پاکستانی سفارت خانہ میں پاکستانی ادا کارہ ماہرہ خان کی ہندوستان کو لے کر کئی گئی بیان بازی کی وجہ سے دوسرے پاکستانی ادا کاروں کو ہندوستان کا ویزا ملنے میں بہت پریشانی ہورہی ہے۔ میرا کا دعوی ہے کہ ماہرہ خان کے عجیب وغریب بیانات کی وجہ سے ہند- پاک کے رشتوں پرکافی فرق پڑا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.