the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی، 15 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ ماہی گل ویب سیریز ’رکتانچل۔
2‘ میں سیاست دان کا کردار ادا کرنے پر بہت خوش ہیں۔

ماہی گل نے حال ہی میں ریلیز ویب سیریز ’رکتانچل۔
2‘ میں سیاست دان سرسوتی دیوی کا کردار ادا کیا ہے۔
ماہی گل کا کردار ملک کی بااثر خواتین لیڈران میں سے ایک سے متاثر ہے۔

ماہی گل



نے کہا، ’رکتانچل۔
2‘ میں ایک بااثر آن اسکرین کردار ادا کرنے اور یہ جاننے کے بعد کہ ہندوستانی سیاست میں ایک عورت ہونے کا کیا مطلب ہوتا ہے، میں نے محسوس کیا کہ میں اپنے معاشرے کے لیے مزید کچھ کرنا چاہتی ہوں۔
ایک اندرون شہری ہونے کے ناطے آپ بہت کچھ کر سکتے ہیں اور مثبت تاثرات چھوڑ سکتے ہیں۔
میں اتنا بڑا قدم اٹھانے کے لیے بہت پرجوش ہوں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.