: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،10 فروری (یواین آئی)جنوبی ہندوستانی فلموں کے سپراسٹار مہیش بابو اور اہلیہ اور مشہور اداکارہ نرمتا شروڈکر جمعرات کو اپنی شادی کی 17ویں سالگرہ منع رہے ہیں۔
اس خاص موقع پر مہیش بابو نے سوشل میڈیا پر اپنی
پیاری سی فیملی کی ایک خوبصورت تصویر شیئر کی ہے۔
اپنے پوسٹ کو ریڈ ہارٹ ایموجی کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے اداکار نے اس کے کیپشن میں لکھا ہے،’’کتنی آسانی سے 17سال پورے کئے ہم نے ،سالگرہ مبارک ہو این ایس جی،ابھی ہمیں لمبا سفر طے کرنا ہے۔