: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/14مئی(ایجنسی) سپر اسٹار مہش بابو نے اپنی 25ویں فیچر فلم "Maharshiمہارشی" کے ساتھ باکس آفس پر ہاف سنچری پوری کرلی، اس فلم نے آندھراپردیش اور تلنگانہ میں پہلے ہی دن تقریبا 50 کروڑ روپے (49.13 کروڑ
روپے) کروڑ روپے کی کمائی کرلی، مہارشی میں مہیش بابو کے یادگار پرفارمینس کے ذریعہ سے ایک مضبوط سماجی پیغام دیا گیا ہے، اداکار نے جذبات اور ڈرامہ کے ساتھ اپنے شاندار مظاہرے سے سبھی عمر کے لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کیا-