: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/20مئی(ایجنسی) بالی ووڈ اداکار وویک اوبرائے ان دنوں اپنی فلم "پی ایم نریندر مودی" کو لیکر بحث میں ہے، اسی درمیان اگزٹ پول کے نتائج کو لیکر وویک نے اپنے ٹیوٹر ہینڈل پر ایک Meme پوسٹ شیئر کیا ہے، اس پوسٹ میں ایشوریہ رائے بچن سلمان، وویک اور ابھیشک بچن کے ساتھ نظر آرہی ہے، اس پوسٹ پر ایشوریہ کو ٹارگیٹ کرتے ہوئے پولس کے نتائج کا مذاق بنایا گیا ہے- وویک کے پوسٹ کرنے کے کچھ دیر بعد ہی مہاراشٹرا خواتین کمیشن نے اداکار کے نام نوٹس جاری کردیا ہے-
اداکار وویک نے کچھ دیر پہلے اپنے ٹیوٹر پیج پر موجودہ ایگزٹ پول کے نتائج کو تفصیلات دیتے ہوئے یہ Meme شیئر کیا ہے، اس MEME میں انکی گرل فرینڈ ایشوریہ رائے، اور انکے پہلے بوائے فرینڈ سلمان خان تو ہیں ہی اسکے ساتھ ہی ایشوریہ کے شوہر ابھیشک بچن بھی ہے- پوسٹ میں لکھا کہ جس نے بھی بنایا ہے، وہ بہت کریٹیو ہے، اسے سیاست سے جوڑ کر نہ دیکھیں-