: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چنئی، 28 اپریل (یو این آئی) مدراس ہائی کورٹ نے معروف فلم ڈائر یکٹر منی رتنم کی بڑے بجٹ کی فلم ”پونین سیلون 2- ( پی ایس 2-) کے جمعہ کو بڑے پردے پر ریلیز ہونے کے ساتھ ہی فلم کے پائیریٹیڈ ایڈیشن کی ریلیز پر روک
لگادی۔
جسٹس ایس سوند تھر نے پونسیئن سیلون کے پروڈیوسر لا کا پروڈکشن کی طرف سے دائر درخواست پر سماعت کے بعد پائریٹڈ ویب سائٹس پر فلم کی ریلیز پر روک لگانے کا حکم دیا۔ مجموعی طور پر 3,888 ویب سائٹس پر فلم کو ریلیز کرنے پر پابندی لگادی گئی ہے۔