the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
ممبئی/6ڈسمبر(ایجنسی) ہیما مالنی، پریش راول، کرن کھیر جیسے کئی بالی وڈ ستارے پہلے ہی بھارتیہ جنتا پارٹی کا حصہ ہیں. لیکن اب خبر آ رہی ہیں کہ بی جے پی 2019 میں ہونے والے لوک سبھا انتخابات میں بالی ووڈ کی دھک دھک گرل مادھوری دکشت کو بھی اپنی طرف کرنے کی تیاری کر چکی ہے. دراصل بی جے پی مادھوری دکشت کو 2019 کے لوک سبھا انتخابات میں پونے سیٹ سے میدان میں اتارنے پر غور کر رہی ہے. نیوز ایجنسی کے مطابق ذرائع نے یہ معلومات دی. بی جے پی کے صدر امیت شاہ نے اس سال جون میں اداکارہ سے ممبئی میں واقع انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی تھی-



font-size: 19px; font-family: "Ek Mukta", sans-serif; background-color: rgb(255, 255, 255);">madhuri

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.