the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ممبئی، 26 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ کی دھک دھک گرل مادھوری دیکشت نے سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ اپنی سپر ہٹ فلم ’ہم آپ کے ہیں کون ‘ کا نغمہ ’پہلا پہلا پیار ہے‘ پر رقص کیا ہے۔

مادھوری دیکشت اداکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ بہت ہی خوبصورت ڈانسر بھی ہیں۔
مادھوری دیکشت نے اپنے



انسٹاگرام پر رقص کرتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کی۔
اس ویڈیو میں وہ سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ نظر آ رہی ہیں۔
اس ویڈیو میں دونوں فلم 'ہم آپ کے ہیں کون' کا نغمہ ’ پہلا پہلا پیار ہے‘ پر رقص کرتے نظر آ رہے ہیں۔
یہ رقص بہت رومانوی ہے۔
دونوں کا یہ رومانوی رقص مداحوں کو بے حد پسند آرہا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.