the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 22 مئی (یو این آئی) بالی وڈ کی دھک دھک گرل مادھوری ڈکشٹ ایک بار پھر فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کے ساتھ کام کرتی نظر آئیں گی۔

مادھوری دیکشت نے سنجے لیلا بھنسالی کے ساتھ فلم ’دیوداس‘ میں کام کیا تھا۔
مادھوری ایک بار پھر سنجے لیلا بھنسالی کی فلم میں کام کرسکتی ہیں۔
بالی ووڈ میں ایسا کہا جارہا ہے کہ سنجے لیلا بھنسالی کی آنے والی فلم ’ہیرا منڈی‘ میں مادھوری کام کرتی



نظر آسکتی ہیں ۔
اس فلم کے لئے سوناکشی سنہا اور ہما ​​قریشی کو پہلے ہی مرکزی کردار کے لئے کاسٹ کیا جا چکا ہے۔

ایسا خیال ہے کہ مادھوری فلم ’ہیرامنڈی‘ میں مجرا کرتی نظر آسکتی ہیں ۔
بتایا جارہا ہے کہ مادھوری نے بھی گانے میں دلچسپی دکھائی ہے اور بھنسالی کو بھی لگتا ہے کہ اس گانے کو ان سے اچھا کوئی دوسرا نہیں کرسکتا ۔
اگر سب کچھ صحیح رہا تو مادھوری فلم ہیرامنڈی میں دکھائی دے سکتی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.