the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 15 جولائی (یو این آئی) بالی وڈ اداکارہ مادھوری دیکشت شاعرہ بن گئی ہیں مادھوری دیکشت سوشل میڈیا پر کافی سرگرم ہیں۔
وہ اکثر اپنے فوٹو اور ویڈیو کے ذریعے شائقین کے رابطہ میں رہتی ہیں ۔
انہوں نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک فوٹوشیئر کیا ہے۔
یوں تو یہ فوٹو پرانا ہے لیکن



مادھوری اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے شاعری کرتی دکھائی دیں‘‘۔

مادھوری نے جو سوشل میڈیا پر خوب سرخیاں بٹور رہی ہیں، فوٹوکے ساتھ کیپشن میں لکھا ہے۔
’’لاکر تھوڑی سی خوشی اپنے چہرے پر، ہم نے خود کو دوسروں سے الگ بنا لیا، لوگ ڈھونڈتے رہے مسکرانے کی وجہ، ہم نے دوسروں کی خوشی کو اپنا بنالیا‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.