the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 28 دسمبر (یو این آئی) بالی وڈ کے جونیئر بی ابھیشیک بچن فلم ’لوڈو‘ میں راجکمار راؤ کے ساتھ کام کریں گے۔

بالی وڈ کے ڈائریکٹر انوراگ بسو فلم ’لوڈو‘ بنارہے ہیں جس میں ابھیشیک بچن، راجکمار راؤ، ثانیہ ملہوترا، فاطمہ ثنا شیخ، آدیتہ



رائے کپور اور پنکج ترپاٹھی جیسے فنکار نظر آئیں گے۔ یہ فلم آئندہ برس 24 اپریل کو ریلیز ہوگی۔ انوراگ بسو، ابھیشیک اور راجکمار راؤ نے فلم کا پوسٹر ٹویئٹ کرکے اس کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے لکھا ’’ چلئے ہیش ٹیگ لوڈو کھیلتے ہیں۔ سنیما گھروں میں 24 اپریل 2020 کو‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.