the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/8فروری(ایجنسی) بالی وڈ موسیقی کار لکی علی کی جادوئی آواز کی ایک دنیا دیوانی تھی، اب ان کی بیٹی تسمیہ نے اپنی مسحورکن آواز سے سوشل میڈیا پر ہزاروں لوگوں کو اپنا دیوانہ بنا رکھا ہے۔

اگر آپ کی پیدائش 90 کی دہائی میں ہوئی ہے تو آپ لکی علی کے مداح ضرور ہونگے۔ عصر حاضر کے نوجوان بھی لکی علی کی موسیقی کو بہت پسند کرتے ہیں ان کی جادوئی آواز سے نئی نسل بہت متاثر ہے۔ اگر آپ لکی علی کی پر کشش آواز کی کمی کو محسوس کرتے ہیں تو ایک ایسی آواز سامنے آئی ہے جسے آپ سن کر تعجب کریں گے۔




start;"="">لکی علی جس نے اپنی آواز سے لوگوں کو ہنسایا، رولایا، اور محبت کرنا سکھایا جیسے کبھی شام ڈالے ،تم جانو نا ہم ، آ بھی جا وغیرہ گانے والا یہ موسیقی کار ایک طویل وقت سے بالی ووڈ میں غیر فعال ہے ۔
ایسے میں اگر آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ کا پلے لسٹ لکی علی سے کچھ تازہ پاپ گیتوں کے بغیر مکمل نہیں ہوسکتا ہے تو ان کی بیٹی اس کمی کو مکمل کرسکتی ہے۔


واضح رہے کہ لکی علی آج کل اپنی چہیتی بیٹی تسمیہ کے ساتھ گوا میں چھٹیاں گزار رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.