the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/11ستمبر(ایجنسی) اس ہفتے ریلیز ہونے والی فلم لو سونیا ہیومن ٹریفکنگ اورProstitution پر بنی ایک ڈارک فلم ہے، لیکن فلم کے اداکارہ کا ماننا ہے کہ اگر امید کی کرن ہے تو فلم ڈارک نہیں ہے، لو سونیا سے فلم



میں ڈیبیو کررہی mrunal-thakur مرونل ٹھاکر نے کہا، لوسونیا ڈارک فلم نہیں ہے اور سونیا مجھے لگتا ہے کہا کہ ونڈر ویمن ہے، لو سونیا ایک ایسی کہانی ہے جو لوگوں تک ضرور پہنچنی چاہیئے، دو بہنوں کے بندھن ، انکے پیار کی کہانی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.