the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی، 6 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار مادھور دکشت لاک ڈاؤن میں لوگوں کو آن لائن ڈانس سکھا رہی ہیں۔

مادھوری دکشت لاک ڈاؤن کا اچھا استعمال کررہی ہیں۔ وہ اس دوران ڈانس کی مشق کررہی ہیں۔ ان کے ڈانس کی مشق کا ویڈیو سوشل میڈیا



پروائرل ہورہا ہے۔

مادھوری دکشت نے اپنے انسٹا گرام پر ایک ویڈیو شیئر کیا ہے۔ اس ویڈیو میں وہ کتھک کی پریکٹس کرتی نظر آرہی ہیں۔ اس ویڈیو کو انسٹا گرام پر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا ہے اس انمول وقت کو برباد نہ کریں بلکہ اس کا پورا ستعمال کریں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.