: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/17ستمبر(ایجنسی) اداکارہ اور ماڈل lisa-ray لیزا رائے دو بیٹیوں کی ماں بن گئی ہیں. اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لیزا نے بیٹیوں کے فوٹو شیئر کرتے ہوئے یہ معلومات دی، کینسر سے جنگ جیتنے کے بعد اس اداکارہ نے surrogacy سے جڑواں بچیوں کو جنم دیا ہے، لیزا نے اپنی بیٹیوں کا نام (Sufi plus Soleil) رکھا ہے.
لیزا نے اپنے ٹویٹر ہینڈل سے لکھا، (Sufi plus Soleil) کے آنے سے میری دنیا واپس کھڑی ہوگئی ہے، میری بیٹیاں جانتی ہے کہ آنے والا مستقبل خواتین کا ہے.
Stand back world: here comes Soufflé (Sufi plus Soleil) My girls know the future is female. Thank you for all your support and blessings. Takes a village (and thank you @bombaytimes@Bazinga_Ent)