: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/1فروری(ایجنسی) فلمی ماحول سے نہ ہونے کے بعد بھی شاہد کپور کی بیوی میرا راجپوت لگاتار اس انڈسٹری کے مطابق خود کو ڈھال رہی ہے اور اب وہ بھی کسی بالی ووڈ اداکارہ سے کام نہیں ہے، حالانکہ دھیان دینے والی بات یہ ہے کہ چہارشنبہ کو شروع ہوئے لیکمے فیشن ویک 2018 میں انہوں نے شاہد کپور کے ساتھ ریمپ واک
کیا، شاہد اور میرا کا ایک ساتھ یہ پہلا ریمپ واک تھا اور اس دوران میرا کسی بالی ووڈ اداکارہ سے کم نہیں لگ رہی تھی
حالانکہ میرا کے لیے انکا یہ پہلا ریمپ واک تھوڑا مشکل تھا، ایک ویب سائٹ بالی ووڈ لائف ڈاٹ کام کے مطابق میرا نے بتایا کہ انکے شوہر شاہد نے انکی کافی مدد کی اور اس وجہ سے وہ اپنا پہلا ریمپ واک کر پائی.