: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی 6 فروری (یو این آئی) مہاراشٹر کی ریاستی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ بھارت رتن لتا منگیشکر جن کا آج صبح انتقال ہو گیا، ان کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی جائیں گی وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے لتا منگیشکر کی موت
پر اپنے ایک تعزیتی پیغام میں کہا کہ "یہ ایک افسوسناک اور دل دہلا دینے والی بات ہے کہ ہماری پیاری لتا دیدی آج ہمارے درمیان نہیں رہی ۔
"وزیر اعلیٰ نے مزید کہا۔
"دنیا کا شاید ہی کوئی کونا ہو جہاں ان کی آواز نہ سنی گئی ہو،"