the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی/17اکتوبر(ایجنسی) شاہ رخ خان کو بالی ووڈ کا کنگ آف رومانس کہا جاتا ہے، وہ اپنے کرداروں میں اموشنس اور رومانس کا تڑکا کچھ ایسا لگاتے ہیں کہ ہر کوئی ان کرداروں کو یاد کرنے لگتا ہے. لیکن بالی ووڈ میں 25 سال پورے کر چکے شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ وہ کسی فلم کو انتخاب کرتے وقت اسکرپٹ کبھی نہیں سنتے. جی ہاں، شاہ رخ خان تو یہاں تک کہہ رہے ہیں کہ انہیں اسکرپٹ سمجھ نہیں آتی، اپنی سپر ہٹ فلم کچھ کچھ ہوتا ہے کہ 20 سال پورے ہونے کے موقع پر شاہ رخ نے کہا کہ انہوں نے اکثر اور آج کی تاریخ تک کبھی اسکرپٹ نہیں سنی، بلکہ وہ اپنی فلموں کے لیے ڈائریکٹر کی سونچ اور سمجھانے کو زیادہ ترجیح دیتے ہیں.

بتا دیں کہ شاہ رخ خان، رانی مکھرجی اور کاجول کے درمیان کالج رومانس اور پھر پیار کی کہانی "کچھ کچھ ہوتا ہے" 1997 میں ریلیز ہوئی تھی. اس وقت اس فلم نے باکس آفس میں بہت تہلکہ مچادیا تھا.

Shah Rukh Khan, kajol and Rani celebrates Kuch Kuch Hota Hai 20 years together


data-large="http://sth.india.com/hindi/sites/default/files/2018/10/17/302971-kuch5.jpg" data-qazy="false" data-title="करण ने कहा सलमान को थैंक्‍यू " src="http://sth.india.com/hindi/sites/default/files/2018/10/17/302971-kuch5.jpg" title="करण ने कहा सलमान को थैंक्‍यू " style="box-sizing: border-box; border: 0px; vertical-align: middle; display: block; max-width: 100%; height: auto; width: 647.222px;">

Shah Rukh Khan, kajol and Rani celebrates Kuch Kuch Hota Hai 20 years together

बता 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.