the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 24 جون (یو این آئی) بالی ووڈ کے ماچومین ہریتک روشن کی فلم کرش کی نمائش کے 15 سال مکمل ہوگئے ۔

ہریتک روشن کی 'کرش' 23 جون 2006 میں ریلیز ہوئی تھی۔
یہ ہریتک کی پہلی سائنس فکشن فلم تھی۔
فلم کرش ’کوئی مل گیا‘ فلم کا سیکوئل تھی ۔
ہدایتکار راکیش روشن کی فلم کرش میں ہریتک کے ساتھ پرینکا چوپڑا ، ریکھا ، نصیرالدین شاہ مرکزی کردار میں نظر آئے تھے۔
فلم کرش کی نمائش کے 15 سال مکمل ہوگئے ہیں۔

فلم



کے 15 سال مکمل ہونے پر ہریتک روشن نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے ’کرش۔
4‘ کے بارے میں اشارہ دیا ہے۔
ہریتک روشن نے ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ’’ماضی میں جو ہونا تھا ، ہوچکا ہے۔
دیکھتے ہیں مستقبل کیا لے کر آتا ہے۔
ہریتک نے جو ویڈیو شیئر کی ہے اس میں کرش اور ماسک کی ایک جھلک دکھائی گئی ہے۔
ہریتک روشن کے مداح کافی پرجوش ہیں کہ کرش ایک بار پھر بڑے پردے پر دیکھنے کو ملے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.