the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 18 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کریتی سینن کی آنے والی فلم 'بچن پانڈے' سے ان کا پہلا لک ریلیز ہوگیا ہے۔

فلم 'بچن پانڈے' میں اکشے کمار اور کریتی سینن مرکزی کردار میں ہیں۔
اکشے کمار کے بعد اب فلم سے کریتی سینن کا لُک ریلیز ہوگیا ہے۔
اکشے کمار نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ پر فلم 'بچن پانڈے' سے کریتی سینن کا پہلا لک شیئر کیا۔
اس پوسٹر میں



کریتی سینن اکشے کمار کے پیچھے بائیک پر بیٹھی ہیں اور انہوں نے اپنا ایک ہاتھ اکشے کمار کے گلے میں ڈالا ہے اور ان کے دوسرے ہاتھ میں بندوق ہے۔
فلم میں کریتی ایک پرعزم ہدایت کار مائرا دیویکر کا کردار ادا کر رہی ہیں، جو حقیقی زندگی میں گینگسٹر بچن پانڈے کے ساتھ ایک تفریحی گینگسٹر بائیوپک فلم بنانے کی کوشش کر رہی ہیں۔
فرسٹ لک میں کریتی سینن کافی رف اینڈ ٹف نظر آ رہی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.