the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی/12مئی(ایجنسی) بالی وڈ اداکارہ کرتی سینن کی بہن نوپور بالی وڈ میں ڈیبو کریں گی۔

نوپور بالی وڈ میں آنے کے لئے تربیت لے رہی ہیں۔ انہوں نے کئی کورسوں میں داخلہ لیا ہے۔ حال ہی میں ان کا میوزک ویڈیووائرل ہوا تھا لیکن وہ گلوکارہ نہیں بلکہ اداکارہ بننا



چاہتی ہیں۔


نوپور سینن مکیش چھابڑہ، پرشانت سنگھ اور ابھیشیک پانڈے کے ایکٹنگ ورکشاپ کرتی ہیں ۔ کہا جارہا ہے کہ وہ ہر آؤٹ سائیڈر کی طرح سخت محنت کررہی ہیں۔ وہ پڈوچیری کے آدی شکتی میں اداکاری کی تربیت بھی لے رہی ہیں اس کے علاوہ روزانہ جم اور ڈانس کلاس بھی جاتی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.