the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،17جون(ایجنسی)مشہور اداکارہ کریتی سینن کو ’آئٹم نمبر‘ کا پسند نہیں کرتیں۔ کریتی حال ہی میں فلم کلنک میں ایک خاص رول میں نظر آئیں تھیں۔ وہ اس فلم کے گانے ’ایراغیرا‘ میں ڈانس کرتی نظر آئیں تھیں۔ انہیں آئٹم نمبر کا ٹیگ پسند نہیں ہے۔

کریتی نے کہا کہ یہ اداکاراؤں کےلئے ٹھوڑا توہین آمیز ہے۔ جب ایسے ہی گانوں کو سلمان خان اور شاہ رخ خان جیسے اداکار کرتے ہیں



تو ان کے گانوں کو آئٹم نمبر نہیں کہا جاتا۔ کریتی نے کہاکہ ان گانوں کو لوگ آئٹم نمبر کیوں کہتے ہیں،مجھے سمجھ نہیں آتا۔
یہ سننے میں اچھا نہیں لگتا۔ یہ صرف ڈانس نمبر ہیں جو فلم کے لئے انٹرٹینمنٹ فیکٹر کی وجہ سے فلموں میں ہوتے ہیں۔ اور ان گانوں کو شائقین پسند کرتے ہیں،تو کیوں نہ ان کی طرف تھوڑا بہترنظریہ اپنایا جائے اور ایسے لوگوں کے تئیں بھی مثبت رویہ ہو جو ان گانوں کو بنارہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.