ممبئی ، 24 مئی (یو این آئی) معروف اداکارہ کریتی سینن نے بالی ووڈ میں دس سال مکمل کر لیے ہیں۔
کریتی سینن نے 2014 میں ریلیز ہونے والی فلم 'ہیر وپنتی' سے بالی ووڈ میں قدم رکھا تھا۔
ٹائیگر شراف نے بھی اس فلم سے ڈیبی ڈیبیو کیا تھا۔
شبیر خان کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم
میں کریتی سینن کی اداکاری کو کافی پسند کیا گیا۔ کریتی سینن کو بالی ووڈ میں 10 سال ہو چکے ہیں اور اس موقع پر انہوں سوشل میڈیا پر ایک جذ باقی پوسٹ ساجھا کیا ہے۔
کریتی سینن نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو مشترک کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا، انہیں ہندی فلم انڈسٹری میں ڈیبیو کیے 10 سال ہو گئے ہیں۔