the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی/10ستمبر(ایجنسی) ساؤتھ کی فلموں کے بعد اداکارہ kriti-kharbanda کرتی کھربندا نے بالی ووڈ کا رخ کیا، لیکن اسے اتفاق ہی کہیں گے کہ بالی ووڈ کی سیکول فلموں کی کیرتی پہلی پسند بن گئی ہے، کیرتی حال ہی میں دیول خاندان کی فلم یملا پگلا دیوان کے تیسرے سیکول میں نظر آئی تھی، صرف اتنا ہی نہیں، وہ اب اکشے کمار کی ملٹی اسٹارر فلم ہاؤس فل 4 کا بھی حصہ بن گئی ہے، ایسے میں اب کیرتی کھربندا کو خود ہی لگنے لگا ہے کہ وہ سیکول کوئین بن گئی ہے.




اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.