: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی،13اکتوبر(یواین آئی)مشہور فلم ساز ایکتا کپور ،کونکنا سین شرما اور بھومی پیڈنیکر کو لے کر فلم بنانے والی ہیں۔ ایکتاکپور ہدایت کار النکرت شریواستو کے ساتھ مل کر خواتین پر مبنی فلم بنانے والی ہیں۔ النکرت کی ہدایت میں پچھلی فلم "لپسٹک انڈر مائی برقہ"باکس آفس پر سپرہٹ ثابت ہوئی تھی۔ فلم میں
کونکنا سین شرما نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔
النکرت شریواستو کی ہدایت میں بننے والی فلم اس فلم کےلئے کونکنا سین شرما اور بھومی پیڈنیکر کا انتخاب کیاگیا ہے۔ فلم کی شوٹنگ اگلے ہفتے شروع کی جاسکتی ہے۔