: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/29نومبر(ایجنسی) ریالٹی شو کی اسٹار کم کردشین اور انکے شوہر کینی ویسٹ نے ایک کار حادثے میں زخمی ہوئے اپنے نجی فوٹوگرافر کے خاندان
کو 25000 ڈالر دیکر انکی مدد کی، پچھلے مہینے سڑک حادثے میں اسٹار جوڑی کے فوٹوگرافر مارکس کے سر میں چوٹ آئی، جسکے بعد وہ ہسپتال میں شدید زخمی حالت میں شریک ہے.