the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی، 2 ستمبر (یو این آئی) بالی وڈ اداکارہ کیارا اڈوانی ایک بار پھر کارتک آرین کے ہمراہ اداکاری کرتی نظر آسکتی ہیں۔

کیارا اڈوانی ’بھول بھولیا ۔
2‘ میں کارتک آرین کے ساتھ کام کر رہی ہیں۔
اس فلم کے بعد ایک بار پھر کیارا اڈوانی اور کارتک آرین کو ایک ساتھ کام کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

فلمساز ساجد ناڈیاڈ والا نے اپنی پروڈکشن



تلے کارتک آریان کے ساتھ اگلی فلم کا اعلان کیا تھا۔
اس وقت فلم کا ٹائٹل ’ستیہ نارائن کی کتھا‘ رکھا گیا تھا اور کارتک آرین کے مقابل مرکزی کردار میں شردھا کپور کا نام سامنے آرہا تھا۔
اب کہا جا رہا ہے کہ فلم میکرز نے اس فلم میں شردھا کپور کی جگہ کیارا اڈوانی کو فائنل کرلیا ہے۔
اگر سب کچھ صحیح رہا تو کارتک اور کیارا کی جوڑی اس فلم میں ایک ساتھ نظر آسکتی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.