the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی/30مارچ(ایجنسی) فلم "کیبر سنگھ" میں نظر آنے والی اداکارہ کیارا اڈوانی نے کہا کہ فلم کے پروڈیوسر نے اسکی شوٹنگ پوری کرلی ہے، رومانس سے بھرپور اس فلم میں وہ شاہد کپور کے ساتھ نظر آئیں گی.
کیارا نے کہا، فلم 21 جون کو ریلیز ہوگی، ہم نے فلم کی شوٹنگ پوری کرلی ہے، حالانکہ ایک چھوٹے سے حصہ کی شوٹنگ باقی رہ گئی ہے، یہ شاندار تجربہ رہا اور میں اسکی ریلیز کا انتظار کررہی ہوں.
فلم "کلنک" کے گیت باقی سب فرسٹ کلاس ہے" میں ورون دھون کے ساتھ کیارا کی کیمسٹری کو بے حد پسند کیا جارہا ہے، اداکارہ نے مستقبل میں ورون کے ساتھ فلم کرنے کی امید جتائی ہے-
کبیر سنگھ کے مصنف اور پروڈیوسر سندیپ ہے، یہ انکے ہدایت میں بنی تلگو فلم ارجن ریڈی کی ریمیک



ہے.


(فوٹو انسٹاگرام: کیارا اڈوانی)

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.