: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد20اکتوبر(یواین آئی)بیشتر تلگو فلم انڈسٹری سے وابستہ شخصیات نے حیدرآباد میں بارش سے متاثرہ افراد کی راحت کے لئے وزیراعلی کے ریلیف فنڈ میں عطیات کا اعلان کیا ہے۔
مشہور اداکاروں
چرنجیوی،مہیش بابونے فی کس ایک کروڑ روپئے کا اعلان کیا جبکہ ایک اور سرکردہ اداکار جونیر این ٹی آرنے 50لاکھ روپئے وزیراعلی کے ریلیف فنڈ میں دیا ہے۔
دیگر اہم شخصیات نے بھی وزیراعلی کے ریلیف فنڈ میں عطیات دیئے ہیں۔