ممبئی، 11 جولائی (یو این آئی) بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن کی میزبانی میں کو ئز شوا کون بنے گا کروڑ پتی کا 17 واں سیزن 11 اگست سے سونی انٹر ٹینمنٹ ٹیلی ویژن پر شروع ہو
گا۔
کون بنے گا کروڑ پتی) ہندوستان کے سب سے مشہور ٹیلی ویژن گیم شوز میں سے ایک ہے۔' اس کا پریمیئر سال 2000 میں ہوا تھا۔
کے بی سی ایک بار پھر اپنے نئے سیزن کے ساتھ شاندار واپسی کے لیے تیار ہے۔