the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا NTA کو ایک نئی ٹیسٹنگ باڈی سے تبدیل کیا جانا چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/4اکتوبر(ایجنسی) میگاسٹار امیتابھ بچن کے شو 'کون بنے گا کروڑ پتی' سیزن 9 میں جھارکھنڈ کی رہنے والی anamika-mazumdarانامیکا مجمدار پہلی کروڑ پتی بننے میں کامیاب رہی ہیں. جھارکھنڈ کے جمشید پور کی رہنے والی



انامیکا 'فیتھ ان انڈیا' نام کا این جی او چلاتی ہے.

1 کروڑ روپے کی رقم جیتنے کے بعد انامیکا نے کہا، '' میں نے شو میں حصہ بڑی رقم جیتنے کے لئے ہی لیا تھا، لیکن میں نے سونچا نہیں تھا کہ میری مراد اس بار پوری ہو جائے گی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.