the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
ممبئی، 24 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ کی باربی گرل کٹرینہ کیف امیتابھ بچن کے ساتھ کامیڈی فلم میں کام کرتی نظر آئیں گی۔

سپر 30 اور کیون جیسی فلمیں بنا چکے وکاس بہل کامیڈی فلم ’ڈیڈلی‘ بنانے جارہےہیں۔
کٹرینہ کو اس



فلم کی اسٹوری پسند آئی ہے ۔
لیکن امیتابھ بچپن نے ابھی تک اس فلم کے لئے کوئی حامی نہیں بھری ہے۔

بتایا جارہا ہے کہ اس فلم کو اسی برس مئی میں فلورس پر جانا تھا لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے فلم کی شوٹنگ کو آگے بڑھا دیا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.