the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 23 جون (یو این آئی) بالی وڈ کی باربی گرل کٹرینہ کیف جنوبی ہند کے سپر اسٹار وجئے سیتوپتی کے ساتھ کام کرتی نظر آئیں گی کٹرینہ کیف ان دنوں ٹائیگر 3 کے لئے سرخیوں میں ہیں وہ اس فلم میں سلمان خان کے ساتھ کام کررہی ہیں کوویڈ کی وجہ سے فلم کی شوٹنگ رکی ہوئی ہے۔
خیال ہے کہ کٹرینہ جنوبی ہند کے سپراسٹار وجے سیتوپتی کے ساتھ شری رام راگھون کی



فلم میں نظر آئیں گی کٹرینہ نے فلم پر کام شروع کردیا ہے۔
ان دنوں کٹرینہ فلم کی کہانی پڑھ رہی ہیں اس سے کٹرینہ اپنے کردار کو بہتر طور پر سمجھ پائیں گی اور اسی کے مطابق خود کو ڈھال سکیں گی۔

فلم کا عنوان طے نہیں ہے لیکن کہا جارہا ہے کہ میری کرسمس کے نام پر فلم بنائی جاسکتی ہے۔
بتایا جارہا ہے کہ پوری فلم کا شوٹنگ شیڈول 30 دن کا ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.