the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی، یکم دسمبر (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے اپنے شوہر وکی کوشل کی فلم سیم بہادر کو بہت پسند کیا ہے۔ فلم سیم بہادر ملک کے پہلے فیلڈ مارشل سیم مانک شاپر



بنائی گئی ہے۔ وکی کوشل نے اس فلم میں سیم مانک شا کا کردار ادا کیا ہے۔ یہ فلم آج ریلیز ہوئی ہے۔ سیم بہادر فلم کی ہدایات میگھنا گلزار نے کی ہیں۔ اس فلم کو رونی اسکریو والا نے پروڈیوس کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.