the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 03 اپریل (یواین آئی) بالی ووڈ اداکار کترینہ کیف اپنی آنے والی فلم ٹائیگر 3 کے لئے سخت محنت کررہی ہیں۔
وہ فٹ نیس کے معاملے میں کافی چوکس رہتی ہیں اور اکثر سوشل میڈیاپر ورک آوٹ کرتے ہوئے ویڈیو شیر کرتی رہتی ہیں۔
کترینہ جلد ہی ٹائیگر 3 کی شوٹنگ شروع کرنے والی ہیں اور اس فلم کے لئے وہ سخت محنت بھی کررہی ہیں۔

انہوں نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کیا ہے جس میں وہ سخت محنت کرتی نظرآرہی ہیں۔
ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کترینہ نے لکھا ،’’ میں نئی چیزیں سیکھ رہی ہوں۔
اپنی رفتار کو حاصل کرنے کی کوشش کررہی ہوں، کچھ بھی زبردستی نہیں کررہی ہوں اور سب اپنے آپ سےہورہا ہے۔
‘‘
واضح رہے کہ کترینہ کیف اور سلمان خان فلم ٹائیگر 3 میں نظرآنے والی ہیں۔
اس فلم میں عمران ہاشمی نگٹیو کردار میں نظرآئیں گے۔



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.