: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/16فروری(ایجنسی) کٹرینہ کیف ان دنوں اپنی آنے والی فلم بھارت کی شوٹنگ میں مصروف ہے، کوئی بھر کثر باقی نہ رہے جائے اس لیے وہ اپنا پورا وقت فلم کو دے رہی ہے، حال ہی میں وہ فلم ڈائریکٹر علی عباس ظفر کے ساتھ اسپاٹ ہوئی، اس دوران انکے ساتھ ایک چھڑی بھی نظر آئی جسکی مدد سے وہ
چل رہی تھی، کہا جارہا ہے کہ کٹرینہ کو بھارت کے سیٹ پر تب چوٹ لگی ہوگی جب وہ ایکشن والے سین فلما رہی ہونگی، تصویر میں دیکھ رہا ہے کہ وہ چھڑی کے سہارے چل رہی ہے، بتادیں کہ بھارت میں کٹرینہ اورسلمان کے علاوہ دیشا پٹانی ،تبو، جیکی شراف، وہ دیگرفنکار نظر آئیں گے، یہ فلم اس سال عید پر ریلیز ہوگی.