: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی،25 جولائی ( یو این آئی) بالی ووڈ کے دل کی دھڑکن وکی کوشل اور انکی اداکارہ بیوی کترینہ کیف کو ایک نامعلوم شخص سوشل میڈیا کے ذریعہ دھمکیاں دے رہا ہے ایسی شکایت وکی کوشل نے ممبئی
کے ایک پولیس اسٹیشن میں درج کرائی ہے ایک پولیس عہدیدار نے بتلایا-
پولیس نے مبینہ طور پر دھمکیاں دینے کے الزام میں نامعلوم شخص کے خلاف کی ایف آئی آر درج کرلی ہے اور تفتیش جاری کردی ہے-