the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار ورون دھون ایک ساتھ نئی فلم میں نظر آئیں گے۔ انہیں اس  فلم میں کاسٹ کرلیاگیاہے۔ خبروں کے مطابق ہدایتکار ریموڈیسوزا رقص کے موضوع پر



ایک فلم بنارہے ہیں جس میں ان کا انتخاب کترینہ اور ورون دھون ہیں۔ اس فلم کی شوٹنگ کا آغازاگلے برس کیاجائےگا۔ کترینہ ان دنوں فلم ' زیرو' جبکہ ورون دھوان اپنی نئی فلم 'سوئی دھاگہ 'کی شوٹنگ کررہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.