: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ، 24 جولائی (یو این آئی) کار تک آرین کو میلبورن کے 14 ویں انڈین فلم فیسٹیول میں اعزاز سے نوازا جائے گا۔
کار تک آرین کو 11 اگست کو میلبورن کے انڈین
فلم فیسٹیول میں ہندوستانی سنیما کے دی رائزنگ گلوبل سپر اسٹار آف انڈین سنیما ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔ واں انڈین فلم فیسٹیول آف میلبورن 11 اگست سے 20 اگست 2023 تک منایا جائے گا۔ 14