the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

ممبئی،18جنوری(یواین آئی)مشہور اداکار کارتک آرین کا کہنا ہے کہ سارا علی خان سے انہیں ملانے کےلئےوہ رنویر سنگھ کے احسان مندر ہیں۔

رنویر سنگھ نے ایک پروگرام کے دوران سارا اور کارتک کو ملوایاتھا اور دوستی کرائی تھی۔
کارتک اس کےلئے رنویر کا احسان مانتے ہیں۔
سارا نے کرن جوہر کے چیٹ شو’کافی ود کرن‘ میں کہا تھا کہ انہیں کارتک آرین پسند ہیں،تبھی سے ان کا نام کارتک کے ساتھ جوڑا جانے لگا تھا اور وہ سرخیوں میں آگئی تھیں۔

کارتک سے جب سارا کے ساتھ ان کی پہلی ملاقات اور اس میں رنویر کے رول کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا،رنویر نے بہت اچھےسے دوستی کرائی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

مہاراشٹرا حکومت نے ممبئی میں مالز ، ملٹی پلیکسز اور ریستوراں کو 24x7 کھلے رہنے کی اجازت دی ہے۔ کیا حیدرآباد میں بھی ایسا ہونا چاہئے؟

ہاں
نہیں
ضرورت نہیں
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.