the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی/23مارچ(ایجنسی) بالی ووڈ اداکار کارتک آرین فلم سونو کی ٹی ٹو کی سوئیٹی کی کامیابی سے بے حد خوش ہیں۔
اس فلم میں کارتک آرین نے اہم کردار دادا کیا ہے۔ اس فلم نے 100 کروڑ کلب میں انٹری کرکے سب کو حیرت میں ڈال دیا



ہے۔ یہ فلم رومانٹک، کامیڈی ہٹ رہے گی اس بات کا کسی کو انداز تک نہیں تھا۔

سونو کی ٹی ٹو کی سوئٹی سال 2018 کی دوسری 100 کروڑ والی فلم کی فہرست میں شامل ہوگئی ہے۔ کارتک نے سوشل میڈیا پر اپنی خوشی کا اظہار اپنے فین سے کیا ہے۔ اس کامیابی کے لئے میں اپنے فینس کا خاص شکریہ ادا کرتا ہوں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.