the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،22اکتوبر(یواین آئی)مشہور ہدایت کار انیس بزمی کا کہنا ہے کہ اکشے کمار فلم بھول بھلئیا 2 کا حصہ نہیں ہوں گے۔

انیس بزمی ان دنوں فلم بھول بھلئیا کا سیکوئل بنا رہے ہیں۔ شائقین بھول بھلئیا کے سیکول کا بے صبری سے انتظار کررہے ہیں۔ فلم کے پہلے حصے میں اکشے کمار مرکزی کردار میں تھے،لیکن اس بار کارتک آرین مرکزی کردار میں



ہوں گے۔ کارتک کے ساتھ اس فلم میں کیارا ایڈوانی ہیں۔ فلم کا پہلا پوسٹر بھی سامنے آچکا ہے۔

کہا جارہا تھا کہ اکشے کمار بھول بھلئیا 2 میں بھی نظر آسکتے ہیں۔ انیس نے صاف کردیا ہے کہ اکشے کمار بھول بھلئیا کا حصہ نہیں ہوں گے۔  انہوں نے کہا کہ ’’اکشے کمار اس میں مہمان اداکار کا کردار ادا کریں گے۔ یہ نئی اسٹار کاسٹ کے ساتھ بالکل الگ فلم ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.