the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 29 جون (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار کارتک آرین اور اداکارہ سارہ علی خان ایک بار پھر سلور اسکرین پر ایک ساتھ نظر آسکتے ہیں۔

کارتک آرین کی آنے والی فلم ’ستیانارائن کی کتھا‘ کا ویڈیو ٹیزر پوسٹر حال ہی میں ریلیز ہوا ہے۔
اس فلم کو ساجد نادیڈ والا پروڈیوس کرنے والے ہیں ، جبکہ اس کی ہدایتکاری سمیر وڈوانس کریں گے۔
’ستیانارائن کی کتھا‘ ایک رزمیہ لو



اسٹوری ہے ، جس میں کارتک مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔
بتایا جارہا ہے کہ اس فلم میں کارتک آرین کے ساتھ سارہ علی خان اداکاری کرتی دکھائی دےسکتی ہیں ۔
روہت دھون کی ایک فلم مکمل کرنے کے بعد کارتک اس فلم پر کام شروع کرسکتے ہیں۔

ہدایتکار امتیاز علی کی فلم ’لو آج کل‘ میں کارتک آرین اور سارہ علی خان ایک ساتھ نظر آئے تھے۔
کارتک کی اگلی فلم ’دھماکہ‘ جلد ہی ریلیز ہوگی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.