: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلورو، 14 مارچ (یو این آئی) کرناٹک حکومت وادی کشمیر سے 1990 کی دہائی کے اوائل میں پنڈت برادری کی ہجرت کے پس منظر پر وویک اگنی ہوتری کی فلم ’دا کشمیر فائلز‘ کو ریاست میں انٹرٹینمنٹ
ٹیکس سے مستثنیٰ رکھے گی ۔
یہ اطلاع وزیر اعلی بسوراج بومئی نے ٹوئٹر پر ایک پوسٹ میں دی ۔
پوسٹ میں مسٹر بومئی نے کہا’’# دا کشمیر فائلز بنانے کے لیے @ وویک اگنی اوتری کی زبردست تعریف ۔