the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی،13 جون (ذرائع) بزنس مین اور سونا کامسٹار کمپنی کے چیئرمین سنجے کپور کا جمعرات کو انگلینڈ میں دیہانت ہو گیا۔ ان کی عمر 53 سال تھی۔ سونا کامسٹار نے ایک آفیشل  بیان میں کہا کہ سنجے کپور کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی۔
سونا



کومسٹار نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا، "گہرے دکھ کے ساتھ مطلع کیا جاتا ہے کہ سنجے جے .کپور، جو سونا کامسٹار کے چیئرمین اور نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر تھے، 12 جون 2025 کو انگلینڈ، برطانیہ میں 53 سال کی عمر میں اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.