: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
(سالگرہ 25 جون کے موقع پر) ممبئی 24 جون (یو این آئی) بالی ووڈ میں کرشمہ کپور کا ایک ایسی اداکارہ کے طور پر شمار کیا جاتا ہے جنہوں نے اداکاراؤں کو فلموں میں روایتی طور پر پیش کئے جانے کے طریقوں کو تبدیل کر کے اپنی اداکاری سے ناظرین کے درمیان اپنی خاص شناخت بنائی۔
پچیس جون 1974 کو ممبئی میں پیدا ہونے والی کرشمہ کو
اداکاری کا فن وراثت میں ملا۔ ان کے والد رندھیر کپور اداکار جبکہ ماں بیتا بھی معروف فلم اداکارہ تھیں۔ کرشمہ نے بطور اداکارہ اپنے فلمی کیریئر کے آغاز سال 1991 کی فلم "پریم قیدی سے کیا۔ نوجوان محبت کی کہانی پر بنی اس فلم میں ان کے ہیرو کا کردار ہر بیش نے نبھایا۔ فلم باکس آفس پر ہٹ ثابت ہوئی۔